سٹیٹ بنک میں 3 روزہ عید تعطیلات کا اعلان

سٹیٹ بنک میں 3 روزہ عید تعطیلات کا اعلان

ملتان(نیوز رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے عید الفطر کیلئے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق بنک اور مالیاتی ادارے 26.27 اور 28 جون (پیر ، منگل ، بدھ) (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

بند رہیں گے بنک ملازمین اور وفاقی حکومت کے ملازمین کو عید الفطر کے موقع پر مجموعی طور پر 5روزہ تعطیل ہوگی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...