حکومت کازائدالمیعادشناختی کارڈز والے مستحقین زکوٰۃ کے لیے علاج معالجے کی مفت سہولت جاری رکھنے کاحکم

حکومت کازائدالمیعادشناختی کارڈز والے مستحقین زکوٰۃ کے لیے علاج معالجے کی ...

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں اورمحکمہ زکوۃ حکام کوہدایت جاری کی ہے کہ ایسے مستحق مریض جن کے نادراسے جاری کردہ کمپیوٹرائزڈشناختی کارڈزکی مدت ختم ہوچکی تھی کوزکوۃ (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

فنڈسے علاج معالجہ کی سہولت دینے کی اجازت کاحکم دیا ہے اس سلسلہ میں مستحقین کے علاج معالجہ کاسلسلہ نہ روکاجائے ذرائع کے مطابق قبل ازیں مستحق مریضوں کوشناختی کارڈکی مدت ختم ہونے کے باعث مایوس واپس لوٹناپڑتاتھاحکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدیقینی بنانے کے لیے متعلقہ حکام کوہدایت جاری کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...