خون کا عطیہ کرنیوالوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

خون کا عطیہ کرنیوالوں کا عالمی دن آج منایا جائیگا

ملتان(نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خون کے عطیہ کرنے والوں کا عالمی دن آج منایا جائے گا۔اس دن کے منانے کا مقصدناگہانی آفات اور حادثات کی شکل میں خون کی (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

ضرورت اور مفت خون عطیہ کرنے والوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اس دن کی مناسبت سے جہانیاں سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مختلف مقامات پر سیمینارز کانفرنس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ جبکہ عوام شعور بیدار کر نے کیلئے بلڈکیمپس بھی لگائے جائیں گے جہاں شہری خون کے عطیات فراہم کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...