ساہیوال میں وکلاء کیخلاف اندراج مقدمات کیخلاف ملتان میں بھی وکلاء کی ہڑتال

ساہیوال میں وکلاء کیخلاف اندراج مقدمات کیخلاف ملتان میں بھی وکلاء کی ہڑتال

ملتان (خبر نگار خصوصی) صوبہ بھر کی طرح ملتان میں بھی ساہیوال میں وکلاء کے خلاف مقدمات درج کرنے کے خلاف گزشتہ روز ہڑتال کی گئی اور وکلاء مقدمات کی پیروی کے لئے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

عدالتو ں میں پیش نہیں ہوئے جس کی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی ہے۔اس ضمن مین پنجاب بارکونسل کی جانب سے بائیکاٹ کی کال دی گئی تھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...