بستی ملوک میں پرانی رنجش پر ہونیوالے قتل کے مقدمہ میں ملزم کو سزائے موت

بستی ملوک میں پرانی رنجش پر ہونیوالے قتل کے مقدمہ میں ملزم کو سزائے موت

بستی ملوک(نمائندہ پاکستان)ایڈیشنل جج ملتان کی عدالت نے بستی ملوک میں پرانی رنجش پر قتل کرنے پر قاتل کو سزا ئے موت کا حکم سنا دیا تفصیلات کے مطابق محمد صدام ولد نثار احمد قوم (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

راجپوت نے پرانی دشمنی پر چھ بچوں کے باپ محمد شاکر جاوید کو گھر میں گھس کر قتل کر دیا تھا جس کا مقدمہ تھانہ بستی ملوک میں درج ہوا ایف آئی آر نمبر 727/14مورخہ 18-11-2014کو درج ہوا جس کا فیصلہ سناتے ہوئے قاتل کو سزائے موت کا حکم سنایا ۔

سزائے موت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...