طفیل آباد بس حادثہ میں جاں بحق 5افراد کی شناخت ہوگئی‘ نعشیں ورثاء کے حوالے

طفیل آباد بس حادثہ میں جاں بحق 5افراد کی شناخت ہوگئی‘ نعشیں ورثاء کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گگومنڈی (نامہ نگار) گذ شتہ شب نواحی اڈا طفیل آ با د کے قریب منٹھا ر کمپنی کی مسا فر بس نمبری B.S.B 635 اور مز دا ٹر ک نمبرL.E.I 6203کے تصادم میں جو چھ افراد ہلا ک(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
ہوئے تھے ان میں سے 5کی شنا خت ہوگئی ہے جن کی لا شیں اُن کے ورثا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورے والا سے لے گئے ہیں جبکہ ایک نا معلو م شخض کی لا ش ابھی ہسپتال میں مو جو د ہے ہلا ک ہونے والوں میں بس ڈرائیو ر سیف اللہ ولد اقبال سکنہ رحیم یار خان ،حافظ غلا م نبی بستی چو دھیکا ضلع بہا ولنگر ،بشیر احمد ولد نیک محمد سکنہ کچرا میا نی ملو ک ضلع گھو ٹکی ،اللہ دتہ ولد شاہ محمد چنڑ سکنہ بستی نوا ب پو ر بہاولپور ،اور ظفر اقبال ولد عبدالغفور سکنہ گڑھا موڑکی شناخت ہو گئی ہے جبکہ ایک متو فی کی شنا خت نہیں ہو سکی جبکہ زخمیوں میں بس کنڈ یکٹر میاں خان کھر ل سکنہ اوکاڑہ ،افتا ب سکنہ رحیم یا ر خان ،تو قیر اکرم سکنہ435ای بی بورے والا ،محمد سلطان سکنہ رحیم یار خان ،محمد اکمل سکنہ احمد پور ،شر قیہ ،طارق سکنہ بہا ولپور ،منیر احمد سکنہ بہا ولپور ،مظہر مگھرانہ ،محمد اکرم سکنہ رحیم یارخان ،منظورا حمد سکنہ W.B24وہاڑی شامل ہیں بد قسمت بس قصور سے کراچی جا رہی تھی کہ اڈا طفیل آباد کے قریب تیز رفتا ر ٹر ک نے اسے ٹکر ماردی حا دثہ کا مقدمہ متو قی حافظ غلام نبی کے بھا ئی محمد یٰسین کی مد عیت میں تھانہ گگو منڈی میں در کر لیا گیا ہے ۔