شدید گرمی نے3بچوں کے باپ کی جان لے لی

شدید گرمی نے3بچوں کے باپ کی جان لے لی

میاں چنوں (نمائندہ خصوصی)گرمی کی شدت سے تین بچوں کا باپ محنت کش جاں بحق ہوگیا تفصیل کے مطابق انصار کالونی کے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

رہائشی محمد مقبول جو کہ محنت مزدوری کرتا تھا گزشتہ روز اچانک گرمی کی شدت سے نڈھال ہوا جس کو فوری طور پر سول ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا محمد مقبول کی تین کم سن بیٹیاں ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...