خطاب گل کی اہلیہ انتقال کرگئیں

خطاب گل کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی ( بیورورپورٹ) خطاب گل کی اہلیہ انتقال کرگئیں ،مرحومہ کی نمازجنازہ آبائی گاؤں شیوہ کلے محلہ یوسف خیل میں ادا کردی گئیں ،مرحومہ ڈی پی او صوابی کے پی آر او لیاقت علی کی چچی تھیں #