مٹہ ڈبونہ سیجبن میں ٹریکٹر گہرے کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

مٹہ ڈبونہ سیجبن میں ٹریکٹر گہرے کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جاں بحق

مٹہ ( نما ئندہ پاکستان ) مٹہ ڈبونہ سیجبن میں ٹریکٹر گہرے کھائی میں گرنے سے ڈرائیور جان بحق تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ ڈبونہ سیجبن میں مسمی علی شیر ولد کمین سکنہ ڈبونہ جو ٹریکٹر ڈرائیور تھا انکے ٹریکٹر گہرے کھائی میں گر کر وہ موقع پر جان بحق ہوا جن کو بعد میں اپنے ابائی گاوں میں سپرد خاک کردیا گیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...