لوکل کونسل بورڈنے چھ افسران کی تقرری اورتبادلوں کانوٹیفیکیشن جاری کردیا

لوکل کونسل بورڈنے چھ افسران کی تقرری اورتبادلوں کانوٹیفیکیشن جاری کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( کرائمز رپورٹر )لوکل کونسل بورڈنے چھ افسران کی تقرری اورتبادلوں کانوٹیفیکیشن جاری کردیاہے،سیکرٹری لوکل کونسل بورڈخضرحیات خان صاحب کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹی ایم اوٹاؤن ون احسان اللہ خان کوٹی ایم اے ٹاؤن ٹوکااضافی چارج تفویض کردیاہے،اسی طرح سینئرسب انجینئرٹاؤن فورظفرالحق کواسسٹنٹ انجینئرلوکل کونسل بورڈ،ٹی اوآئی پبی محمدسعیدکوٹی اوآئی نوشہرہ،ٹی اوآئی مطیع اللہ کوجہانگیرہ،چیف آفیسرنوشہرہ محمدفیضان کواے ٹی اوآرنوشہرہ کااضافی چارج تفویض کیاگیاہے جبکہ ٹی ایم اے صوابی کے نان پی یوجی ایف اہلکارفیاض کاتبادلہ بونیرکردیاہے،واضح رہے کہ ٹی ایم اوٹاؤن ٹوامین گل کی عمرہ کیلئے رخصت کے باعث ٹی ایم اوٹاؤن ون کواضافی چارج دیاگیاہے۔