17سالہ نوجوان علاقہ شاہ کورٹ میں اپنا پستول صاف کرتے ہوئے غفلت سے چلنے سے زخمی

17سالہ نوجوان علاقہ شاہ کورٹ میں اپنا پستول صاف کرتے ہوئے غفلت سے چلنے سے زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)17سالہ نوجوان علاقہ شاہ کورٹ میں اپنا پستول صاف کرتے ہوئے غفلت سے چلنے سے زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق 17سالہ اسد بلوچ ولد اللہ نواز بلوچ سکنہ بند کورائی علاقہ شاہ کورٹ میں امجد خان کی اراضی میں بیٹھ کر اپنے والد کا پستول صاف کر رہا تھا کہ اپنی غفلت سے پستول چل گیا جس سے لگ کر وہ زخمی ہوگیا۔جسکو سول ہسپتال پہاڑ پور داخل کرادیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...