ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سماجی تنظیموں سے ناروا سلوک ترک کردیں

ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر سماجی تنظیموں سے ناروا سلوک ترک کردیں

نظام پور ( نمائندہ پاکستان ) ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر پشاور نے جو اشتہارات 1 ،سالانہ مالی معاونت کیلئے درخواست بمورخہ یکم مئی 2017ء (2)اس میں وضاحت نہیں کی گئی کہ کس مد میں درخواست جمع کریں (3) ڈائریکٹر نے ذاتی شعبہ جات بناکر تمام ضلع نوشہرہ سے صرف 2 درخواستیں منظورکی ہیں جو سراسر زیادتی ہے (4) ضلع نوشہرہ کے تمام سماجی تنظیموں نے قانونی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے اورعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے (1) خوشحال ویلفیئر آرگنائزیشن ،اڑان ویلفیئر سوسائٹی ،ہمدرد ویلفیئر سوسائٹی ،سایہ زار ویلفیئر آرگنائزیشن ،سپیشل پرسن ڈویلپمنپ آرگنائزیشن اور اور جناب امیر حمزہ صاحب نے فیصلہ کیا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...