نقل کرتے پکڑے جانے پر لڑکی نے شہ رگ کاٹ لی‘ ہسپتال منتقل

نقل کرتے پکڑے جانے پر لڑکی نے شہ رگ کاٹ لی‘ ہسپتال منتقل
نقل کرتے پکڑے جانے پر لڑکی نے شہ رگ کاٹ لی‘ ہسپتال منتقل

  


 گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) نقل کرتے پکڑے جانے پر گوجرانوالہ کی طالبہ درخشاں نے شہ رگ کاٹ لی ۔ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ سول لا ئن میں ٹیکنیکل بورڈ کے زیر اہتمام ہونیوالے امتحان میں پیپر کے دوران نقل کرنے پر نگران نے دسویں کلاس کی طالبہ درخشاں کی ڈانٹ ڈپٹ کی جس پر دلبرداشتہ ہو کر درخشاں نے مبینہ طور پر شیشے کا گلاس توڑ کر گلے پر پھیر لیا جس سے اسکی شہ رگ کٹ گئی تاہم واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے زخمی طالبہ کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

مزید خبریں :دو بچوں کی ماں بھانجے پر عاشق، شادی نہ کرنے پر انوکھا انتقام

مزید : گوجرانوالہ


loading...