گلگت بلتستان: سرکاری سکول کی استانی کے مبینہ تشدد سے چھٹی جماعت کی طالبہ جاں بحق، ملزمہ گرفتار

گلگت بلتستان: سرکاری سکول کی استانی کے مبینہ تشدد سے چھٹی جماعت کی طالبہ جاں ...
گلگت بلتستان: سرکاری سکول کی استانی کے مبینہ تشدد سے چھٹی جماعت کی طالبہ جاں بحق، ملزمہ گرفتار

  


 گلگت بلتستان (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں سرکاری سکول کی استانی کے مبینہ تشدد سے چھٹی جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے طالبہ کے ماموں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ سکول ہیڈماسٹر اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن نے جاں بحق طالبہ کے گھر جاکر اظہار افسوس کیا۔

عدالت نے 4 سالہ سوتیلے بیٹے کے قتل کی ملزمہ شبانہ بی بی کا 4روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا

مزید : گلگت


loading...