”کچھ بھی ہو جائے، یہ یقین رکھو کہ۔۔۔“ لارڈز کے گراﺅنڈ میں تاریخی ’پش اپس‘ لگانے والے مصباح الحق نے قومی ٹیم کو قیمتی مشو رہ دیدیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کا جوش و جذبہ بھی ساتویں آسمان پر جا پہنچا

”کچھ بھی ہو جائے، یہ یقین رکھو کہ۔۔۔“ لارڈز کے گراﺅنڈ میں تاریخی ’پش اپس‘ ...
”کچھ بھی ہو جائے، یہ یقین رکھو کہ۔۔۔“ لارڈز کے گراﺅنڈ میں تاریخی ’پش اپس‘ لگانے والے مصباح الحق نے قومی ٹیم کو قیمتی مشو رہ دیدیا، ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کا جوش و جذبہ بھی ساتویں آسمان پر جا پہنچا

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ آج مدمقابل ہو رہے ہیں اور اس میچ سے قبل سابق کپتان مصباح الحق نے قومی ٹیم کو ایسا قیمتی مشورہ دیا ہے کہ پاکستانی قوم کے جوش و جذبے میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”بینچ پر بیٹھے اس کھلاڑی کو مت بھولنا۔۔۔“ انگلینڈ کیخلاف میچ سے پہلے وقار یونس بھی میدان میں آ گئے، ایسے کھلاڑی کی طرف توجہ دلا دی جسے پورا پاکستان کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے، یہ کون ہے؟ جان کر آپ بھی حمایت کریں گے

مصباح الحق نے کہا ہے کہ ”یہ یقین لازمی ہونا چاہئے کہ انگلینڈ کی بیٹنگ لائن کتنی ہی مضبوط کیوں نہ ہو، پاکستان کے پاس حیران کن اور اسے تہس نہس کرنے والا باﺅلنگ اٹیک موجود ہے۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ بڑے بڑے بلے بازوں کے چھکے چھڑانے والے شاداب خان آج کا میچ کھیلیں گے یا نہیں۔۔۔؟ وہ خبر آ گئی جس کا پاکستانیوں کو شدت سے انتظار تھا

موقع پر انہوں نے محمد حفیظ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ”محمد حفیظ جیسے تجربہ کار بلے باز کے پاس باہر جاتی ہوئی گیند کو کھیلنے اور اور آﺅٹ ہونے سے متعلق کوئی بہانے نہیں ہیں۔“

مزید : کھیل


loading...