پنجاب اسمبلی: ایوان میں چوہا گھس آیا، خواتین لیگی اراکین کی دوڑیں لگ گئیں

پنجاب اسمبلی: ایوان میں چوہا گھس آیا، خواتین لیگی اراکین کی دوڑیں لگ گئیں
پنجاب اسمبلی: ایوان میں چوہا گھس آیا، خواتین لیگی اراکین کی دوڑیں لگ گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) پنجاب اسمبلی کے ایوان میں چوہا گھسنے سے لیگی خواتین اراکین کی دوڑیں لگ گئیں ،چیخیں مارتی ایوان سے باہر نکل آئیں۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اچانک ایوان کے دیوار سے چوہا ایوان میں آگیا جس کو دیکھتے ہی لیگی خواتین کی دوڑیں لگ گئی ،چیخیں مارتی ایوان سے باہر نکل گئی اور سیکورٹی عملے نے آئندہ ایسے واقعات کو روکنے کیلئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے ۔

مزید :

لاہور -