محمد عامر فٹ کمر درد کے باعث ٹیم سے باہر، رومان رئیس کو شامل کر لیا گیا

محمد عامر فٹ کمر درد کے باعث ٹیم سے باہر، رومان رئیس کو شامل کر لیا گیا
محمد عامر فٹ کمر درد کے باعث ٹیم سے باہر، رومان رئیس کو شامل کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ سے محمد عامر باہر ہو گئے ہیں اور ان کی جگہ رومان رئیس کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ آج کے میچ میں بارش ہو گئی تو کون سی ٹیم فائنل میں جائے گی؟ ایسی خبر آگئی کہ ہر پاکستانی نے دعا شروع کر دی کہ بارش۔۔۔
تفصیلات کے مطابق محمد عامر میچ سے قبل پریکٹس کے دوران باﺅلنگ کروا رہے تھے کہ اس دوران ان کی کمر میں تکلیف ہوئی جس کے باعث ڈاکٹر انہیں ڈریسنگ روم لے گئے اور انجکشن دیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق انجکشن دینے کے بعد اگر محمد عامر کی حالت بہتر ہوئی تو وہ ٹیم میں شامل ہوں گے بصورت دیگر وہ میدان میں انہیں اتریں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”بینچ پر بیٹھے اس کھلاڑی کو مت بھولنا۔۔۔“ انگلینڈ کیخلاف میچ سے پہلے وقار یونس بھی میدان میں آ گئے، ایسے کھلاڑی کی طرف توجہ دلا دی جسے پورا پاکستان کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے، یہ کون ہے؟ جان کر آپ بھی حمایت کریں گے
کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر گفتگو کرتے ہوئے محمد عامر کے ٹیم سے باہر ہونے اور ان کی جگہ رومان رئیس کی شمولیت کی تصدیق کر دی ہے۔

مزید :

کھیل -