پہلا سیمی فائنل: سٹے بازوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا، 10 ہزار لگانے پر 14 ہزار روپے ملیں گے

پہلا سیمی فائنل: سٹے بازوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا، 10 ہزار لگانے پر 14 ...
پہلا سیمی فائنل: سٹے بازوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا، 10 ہزار لگانے پر 14 ہزار روپے ملیں گے

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ جاری ہے اور سٹے بازوں نے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیدیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ انگلش ٹیم نے شاداب خان کا توڑ ڈھونڈ لیا، ایسا کھلاڑی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ جو سپنرز کی ایسے دھلائی کرتا ہے جیسے دھوبی کپڑوں کی، پاکستانی سپنر کیلئے بڑا چیلنج پیدا ہو گیا

ذرائع کے مطابق انگلینڈ اس وقت 0.4 کے ریٹ سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان 1.6 کے ریٹ سے دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ اس میچ میں انگلینڈ کی جیت پر 10 ہزار روپے لگانے سے 14 ہزار روپے ملیں گے جبکہ پاکستان کی جیت پر 10 ہزار روپے لگانے پر 26 ہزار روپے ملیں گے۔

مزید : کھیل


loading...