کے الیکٹر ک اور شنگھائی پاور میں شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ

کے الیکٹر ک اور شنگھائی پاور میں شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ
کے الیکٹر ک اور شنگھائی پاور میں شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کے الیکٹرک اور شنگھائی پاور کے درمیان شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ ہو گیا ۔

سماءٹی وی کے مطابق شنگھائی الیکٹرک نے کے الیکٹرک کے سسٹم کو دیکھتے ہوئے شیئرز کی فروخت کا معاہدہ منسوخ کر دیا ۔ دونوں اداروں کے درمیان گزشتہ سال کے الیکٹر ک کے 66.4فیصد شیئرز خریدنے کا معاہدے طے پایا تھا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ شنگھائی پاور نے معاہدے کی منسوخی کے حوالے سے کے الیکٹرک اور دیگر متعلقہ اداروں کو آگاہ کردیا ہے تاہم اس کی کوئی واضح وجہ نہیں بتائی گئی ۔

مزید :

کراچی -