حدیبیہ پیپرز سکینڈل، جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو بھی طلب کرلیا

حدیبیہ پیپرز سکینڈل، جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو بھی طلب کرلیا
حدیبیہ پیپرز سکینڈل، جے آئی ٹی نے رحمان ملک کو بھی طلب کرلیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سینیٹر رحمان ملک کو 23 جون کو طلب کر لیااور انہیں حدیبیہ پیپرز سکینڈل کی تحقیقاتی دستاویزات ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

پہلا سیمی فائنل: انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری، لائیو اپ ڈیٹس

تفصیلات کے مطابق پانامہ جے آئی ٹی نے سینیٹر رحمان ملک کو 23 جون کو طلب کر لیا ہے اور انہیں حدیبیہ پیپرز سکینڈل کی تحقیقاتی دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ جے آئی ٹی نے سینیٹر رحمان ملک کو گزشتہ روز منگل کو طلب کیا تھا۔ تاہم انہوں نے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے جے آئی ٹی سے نئی تاریخ مانگی تھی جس کے بعد اب انہیں 23 جون کا سمن بھیجا گیا ہے۔

مزید : قومی


loading...