حرم شریف میں حاضری کے لئے روپے پیسے کا استعمال قابل مذمت ہے:سردار ایاز صادق

حرم شریف میں حاضری کے لئے روپے پیسے کا استعمال قابل مذمت ہے:سردار ایاز صادق
حرم شریف میں حاضری کے لئے روپے پیسے کا استعمال قابل مذمت ہے:سردار ایاز صادق

  


اسلام آباد (یو این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ حرم شریف میں حاضری کیلئے روپے پیسے کا استعمال قابل مذمت ہے۔

نواز شریف بند کمرے میں پھنس گئے،اب جے آئی ٹی ارکان کو خریدیں گے: اعتزاز احسن

تفصیلات کے مطابق ایاز صادق نے اراکین پارلیمنٹ کو عمرے کے ویزے جاری نہ کئے جانے کے حوالے سے سعودی حکام کو خط لکھا ہے اور خارجہ امور کمیٹی کو بھی کہا ہے کہ ان کو بلایا جائے۔دوسری جانب قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر عبدالغفار ڈوگر نے کہا کہ عمرے کے ویزے پانچ سے سات ہزار میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اس صورتحال کا نوٹس لیا جائے جبکہ سعودی سفارت خانہ ہمارے ویزوں کی درخواستیں مسترد کر رہا ہے۔ حرم شریف میں حاضری کے لئے روپے پیسے کا استعمال قابل مذمت ہے۔

مزید : قومی


loading...