عید سر پر آگئی،پی آئی اے کے 200 ڈیلی ویجز ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم

عید سر پر آگئی،پی آئی اے کے 200 ڈیلی ویجز ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم
عید سر پر آگئی،پی آئی اے کے 200 ڈیلی ویجز ملازمین تاحال تنخواہوں سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( آن لائن) پی آئی اے کے 200 ڈیلی ویجز ملازمین ابھی تک تنخواہوں سے محروم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے 200 ڈیلی ویجز ملازمین کو ابھی تک تنخواہیں نہیں ملی ہیں جبکہ ملازمین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہم بار بار ٹھیکیدار کے پاس جا رہے ہیں مگر ہماری کوئی شنوائی نہیں ہو رہی، ملازمین کا الزام ہے کہ ٹھیکیدار کو تنخواہیں مل گئی ہیں لیکن وہ آگے تقسیم نہیں کر رہا ہے، جس کے باعث ہمیں عید کی تیاریاں کرنے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

حرم شریف میں حاضری کے لئے روپے پیسے کا استعمال قابل مذمت ہے:سردار ایاز صادق

مزید :

قومی -