صوبائی حکومت کا عید الفطر پر کھلونا پستولوں پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کا عید الفطر پر کھلونا پستولوں پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ
صوبائی حکومت کا عید الفطر پر کھلونا پستولوں پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ

  


پشاور(آن لائن ) صوبائی حکومت نے عید الفطر پر کھلونا پستولوں پر پابندی عائدکرنے کا فیصلہ کیا ہے،کھلونا نما اسلحہ رات کی تاریکی میں اکثر وارداتوں میں استعمال کیا جاچکا ہے ۔

ڈاکٹر نعیم خان کو تیسری مرتبہ امریکن فشریز ایوارڈ مل گیاکھا

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے عوامی شکایات کی روشنی میں عید الفطر کے موقع پر اس کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کی جارہی ہے اور پیپل منڈی سمیت شہر کے مختلف مقامات پر اس کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائیگی ۔ چائنہ ساخت کے کھلونا نماء اسلحہ پر حکومتی اداروں نے بھی تحفظات کاا ظہار کیا ہے اور بعض وارداتوں میں رات کی تاریکی میں گرفتار ہونے والے ملزمان کی جانب سے کھلونا نماء پستول بھی استعمال کئے جا چکے ہیں۔

مزید : پشاور


loading...