بی ایس ایف کا فیروز پورسیکٹرمیں بین الاقومی سرحدعبورکرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

بی ایس ایف کا فیروز پورسیکٹرمیں بین الاقومی سرحدعبورکرنے والے پاکستانی شہری ...
بی ایس ایف کا فیروز پورسیکٹرمیں بین الاقومی سرحدعبورکرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتارکرنے کا دعویٰ

  


نئی دہلی (آئی این پی)بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف ) نے فیروز پورسیکٹرمیں بین الاقومی سرحدعبورکرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتارکرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

پاک بھارت دشمنی کو بھی افغان پالیسی کی تشکیل میں شامل کیا جائے گا:امریکی وزیر دفاع

بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف حکام کا کہنا ہے کہ فیروز پور سیکٹر میں انٹرنیشنل بارڈر پار کرنے والے پاکستانی شہری کو حراست میں لے لیا گیا جس کی شناخت 32سالہ محمد اسلام کے نام سے ہوئی ہے جو بشیر والا گاؤں کا رہائشی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ محمد اسلام کو رات کو بین الاقومی سرحد عبور کرنے پر گرفتارکیا گیا جو اس وقت نشے کی حالت میں تھا ۔گرفتار شخص سے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید : بین الاقوامی


loading...