آج کی کارکردگی اپنے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر اس کے نام کرتا ہوں : حسن علی

آج کی کارکردگی اپنے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر اس کے نام کرتا ہوں : حسن علی
آج کی کارکردگی اپنے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر اس کے نام کرتا ہوں : حسن علی

  


کارڈیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے نوجوان باﺅلر اور انگلینڈ کے خلاف 3وکٹیں حاصل کرنے والے حسن علی نے کہا ہے کہ ان کی یہ کارکردگی قوم کی دعاﺅں کے مرہون منت ہے اور وہ اسے اپنے بھائی کے نام کرتا ہوں جن کی کل سالگرہ ہے، ان کو سالگرہ کے تحفے پر ان کے نام کرتا ہوں۔

پاکستان نے انگلینڈ کو انگلینڈ کی سر زمین پر چاروں شانے چت کر دیا, قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ،ملک بھر میں جشن

قومی ٹیم کے شاہین اور باﺅلر حسن علی نے انگلینڈ کے خلاف شاندار باﺅلنگ کو اپنی بھائی کے نام کرتے ہوئے اسے سالگرہ کا تحفہ دے دیا ہے، میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے اپنی کارکردگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، اور قوم کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے قومی ٹیم کی فتح کے لئے دعائیں کی تھیں، انہوں نے 35رنز دے کر انگلینڈ کے 3شکار کئے۔

مزید : کھیل


loading...