گڈ لک پاکستان ٹیم، آرمی چیف کی میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد

گڈ لک پاکستان ٹیم، آرمی چیف کی میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد
گڈ لک پاکستان ٹیم، آرمی چیف کی میچ جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کومبارکباد

  


راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ سے میچ جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے گڈ لک پاکستان کا پیغام دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے پاکستانی ٹیم کو میچ میں فتح حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا جبکہ جنرل قمر باجوہ نے چیمپئنزٹرافی کے فائنل کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہا ر کیا ۔واضح رہے کہ پاکستا ن نے انگلینڈ کو 8وکٹوں سے شکست دے کرآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ہے۔

پاکستان پہلی مرتبہ آئی سی سی چیمہئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہو گیا

مزید : قومی


loading...