وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

  


اسلام آباد(یو این پی) اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نے پاکستان کی دن رات خدمت کی،نواز شریف جدید اور خوشحال پاکستان کے معمار ،عمران خان گھاس پر قدم رکھیں تو وہ بھی جل جاتی ہے: ڈاکٹر آصف کرمانی

تفصیلات کے مطابق زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی اور مرکزخیبر پختونخواہ کا علاقہ مینگورہ تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔

مزید : اسلام آباد


loading...