’ابھی تک پاکستانی ٹیم کی اس چیز کا امتحان نہیں ہوا کہ۔۔۔‘

’ابھی تک پاکستانی ٹیم کی اس چیز کا امتحان نہیں ہوا کہ۔۔۔‘
’ابھی تک پاکستانی ٹیم کی اس چیز کا امتحان نہیں ہوا کہ۔۔۔‘

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کی انگلینڈ کیخلاف شاندار فتح پر تجزیہ کرتے ہوئے سابق کرکٹر محمد یوسف نے کہاہے کہ نوجوان کھلاڑی بہت اچھا کھیل پیش کر رہے ہیں تاہم ابھی تک پاکستانی بیٹنگ کا امتحان نہیں ہواہے۔

سکندر بخت نے تین گھنٹے میں ہی پینترا بدل لیا ، شرمندہ ہونے کی بجائے پاکستان کی فتح پر ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانی ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں

تفصیلات کے مطابق محمد یوسف کا کہناتھا کہ قومی ٹیم میں جس بھی نئے لڑکے کو کھلایا گیاہے اس نے بہترین پرفارم کیاہے ،ابھی تک پاکستانی بیٹنگ لائن کا امتحان نہیں ہواہے تاہم سری لنکا کیخلاف پاکستانی بیٹنگ لائن کا تھوڑا بہت امتحان ہواہے ۔ان کا کہناتھا کہ فخر زمان کو ابھی گروم کرنا ہے اور اس نے ابھی خود بھی اس کی ذمہ داری لینی ہے ۔محمد یوسف کا کہناتھا کہ سب کو اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کرنا ہوگا جبکہ دوسری جانب حسن علی بہت اچھی باولنگ کر وا رہے ہیں ۔

مزید : کھیل


loading...