پاکستان کی یقینی فتح، انگلینڈ کے سپورٹرز میچ سے قبل ہی سٹیڈیم سے رفو چکر

پاکستان کی یقینی فتح، انگلینڈ کے سپورٹرز میچ سے قبل ہی سٹیڈیم سے رفو چکر
پاکستان کی یقینی فتح، انگلینڈ کے سپورٹرز میچ سے قبل ہی سٹیڈیم سے رفو چکر

  


کارڈف(افضل افتخار)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈکے سپوٹرزمیچ ختم ہونے سے قبل ہی اسٹیڈیم سے باہرجاناشروع ہوگئے۔

پاکستان نے انگلش ٹیم کو انگلینڈ کی سر زمین پر چاروں شانے چت کر دیا, قومی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی ،ملک بھر میں جشن

پاکستان اورانگلینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کی یقینی فتح کودیکھتے ہوئے انگلینڈکوسپورٹ کرنے والے انگلش اورانڈین شائقین کرکٹ 32اووروں کے بعدہی اسٹیڈیم سے نکلنے لگے۔اورانگلش ٹیم کے زیادہ ترسپوٹرزمیچ مکمل ہونے سے قبل ہی میدان چھوڑگئے۔

مزید : کھیل


loading...