اٹلی میں مسلم کمیونٹی کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام ،مئیر بلونیا نے مسلمانوں کے مذہبی جوش و خروش کو سراہا

اٹلی میں مسلم کمیونٹی کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام ،مئیر بلونیا نے ...
اٹلی میں مسلم کمیونٹی کی طرف سے افطار پارٹی کا اہتمام ،مئیر بلونیا نے مسلمانوں کے مذہبی جوش و خروش کو سراہا

  

اٹلی(اسدنواز سے)اٹلی کے شہر بلونیا میں مسلم کمیونٹی کی طرف سے ایک بڑی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں بلونیا کے میئر Virginio Merolaسمیت مسلم کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مئیر نے خطاب  کرتے ہوئے مسلمانوں کے مذہبی جوش کو سراہا اور انہیں ایک پرامن قوم قراردیا ۔افطار پارٹی میں  پاکستانی ۔مراکش۔بنگلہ دیش اور دوسری کمیونٹی شامل ہوئیں۔خاص طور پر یہاں بلونیا میں پاکستان کی کاروباری شخصیات نے خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

  

مزید : بین الاقوامی