سعودی عرب نے سماجی کفالت میں شامل خاندانوں کیلئے 1.7ارب ریال مختص کردیے

سعودی عرب نے سماجی کفالت میں شامل خاندانوں کیلئے 1.7ارب ریال مختص کردیے
سعودی عرب نے سماجی کفالت میں شامل خاندانوں کیلئے 1.7ارب ریال مختص کردیے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی فرمانرواہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عید الفطر کی تیاری کیلئے سماجی کفالت میں شامل شہریوں کیلئے 1.7ارب ریال سے زیادہ رقم کی منظوری دیدی۔ وزیر محنت و سماجی بہبو د احمد الراجحی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ اس رقم کی بدولت سماجی کفالت حاصل کرنے والے شہریوں کی عید ضروریات بہتر شکل میں پوری ہوسکیں گی۔ اس پر شاہ سلمان ہم سب کی جانب سے شکریہ کے مستحق ہیں۔

 

مزید : عرب دنیا