آج کی نیکی افطاری کے برتن اٹھانا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے توگھبرائیں نہیں کیونکہ۔۔۔

آج کی نیکی افطاری کے برتن اٹھانا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے توگھبرائیں ...
آج کی نیکی افطاری کے برتن اٹھانا اور اگر ایسا کرنے میں داغ لگ جائے توگھبرائیں نہیں کیونکہ۔۔۔

  

کراچی (پروموشنل ریلیز )افطاری کے بعدعمومی طورپر برتنوں کا ڈھیر لگا ہوتاہے اور خاتون خانہ کوہی اٹھا کر کچن میں لانا پڑتے ہیں کیونکہ مردحضرات تو عمومی طورپر افطاری کے بعد بمشکل ہی نماز پڑھ پاتے ہیں ۔خواتین سارا دن روزہ رکھنے کے بعد باوجود افطاری کا سامان تیار بھی کرتی ہیں اور پھر سرو کرنا بھی انہی کے ذمہ ہوتا ہے ، اس کے بعد برتن اٹھانا اور پھر سحری کی تیاری کرنا بھی ان کے فرائض میں شامل ہے ، ایسے میں اگر بچے بہنوں یا تھکی ہاری والدہ کے ساتھ افطاری کے بعد برتن اٹھانے میں ان کی مدد کردیں تو یہ بھی کسی نیکی سے کم نہیں۔

۔

یہی بات سرف ایکسل کی جانب سے بچوں کو آج کی نیکی ’افطاری کے برتن اٹھانا‘ کے عنوان سے سکھائی جارہی ہے اور یہ کرنے میں بچوں کے کپڑوں پراگر داغ لگ جائیں توگھبرانانہیں کیونکہ سرف ایکسل دے 100 فیصد صفائی زیادہ تیز۔

بچے اگر افطاری کے بعد برتن اٹھانے میں اہلخانہ کی مدد کریں گے تو ایک طرف تو آپ کے وہ لمحات بہت اچھے گزریں گے اور دوسرا یہ کہ اہلخانہ کا کام بھی نمٹ جائے گا۔

مزید : بزنس