’’ یہ لوگ لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کرائیں اور میں چیلنج کرتی ہوں کہ ۔ ۔ ۔‘‘ ریحام خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیں، دبنگ اعلان کردیا

’’ یہ لوگ لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کرائیں اور میں چیلنج کرتی ہوں کہ ۔ ۔ ...
’’ یہ لوگ لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کرائیں اور میں چیلنج کرتی ہوں کہ ۔ ۔ ۔‘‘ ریحام خان ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیں، دبنگ اعلان کردیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (ویب ڈیسک) ریحام خان نے کہا ہے کہ میں ٹی وی پر آنے والے کرائے کے لوگوں کو چیلنج کرتی ہوں یہ سب لائیو شو میں اپنا بلڈ ٹیسٹ کروا لیں۔

اپنی ایک ٹوئیٹ میں ریحام خان نے لکھاکہ ہمیں سچائی کو ڈھونڈنا چاہیے ،  نشے میں کون ہے،دنیا کو ذرا دکھائیں ۔ خاندانی خون کیسا ہوتا ہے یہ بھی دیکھ لیں۔

ریحام خان کی اس ٹوئیٹ پرساجدہ رزاق نے لکھاکہ ’ بے غیرت لوگوں کو موت کہاں آتی ہے جلدی۔۔۔ انہیں اللہ پاک اور محلات دیتے ہیں“۔

زیب خان نے لکھاکہ ” عورت فساد ہے ، اس میں کوئی شک نہیں“

ایک اور صارف نے لکھا کہ ”آپ کے خلاف جو ثبوت سکرین شاٹس کی شکل میں عمران خان کے پاس موجود ہیں۔ وہ بھی سامنے آ لینے دیں پھر آپکو خون ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی۔ آپکا کونسا خون ہے، یہ سکرین شاٹس چیخ چیخ کے بتا دیں گے۔۔“

ایک اور صارف نے کچھ تصاویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ” لوگ بدنام ہوگئے ہمیں بدنام کرتے کرتے‘۔

مزید : برطانیہ