اداکارہ صبا قمر نے دولہا ڈھونڈ لیا ، لڑکا کون ہے اور شادی کب تک متوقع ہے؟ تفصیلات منظرعام پر

اداکارہ صبا قمر نے دولہا ڈھونڈ لیا ، لڑکا کون ہے اور شادی کب تک متوقع ہے؟ ...
اداکارہ صبا قمر نے دولہا ڈھونڈ لیا ، لڑکا کون ہے اور شادی کب تک متوقع ہے؟ تفصیلات منظرعام پر

لاہور ( ویب ڈیسک) فلموں اور ٹی وی کی مقبول اداکارہ صبا قمر 2018 کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔

دنیا نیوز کے مطابق اس سے قبل بھی صبا قمر کی شادی کرنے کی افواہیں گردش کرتی رہی ہیں۔ مگر اب انہوں نے شادی کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے جس کیلئے انہوں نے شوبز سے وابستہ اپنے جیون ساتھی کا انتخاب بھی کر لیا ہے اور اب وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی ۔

ذرائع کے مطابق ان کے ہونے والے شوہر کو صبا قمر کے شوبز میں کام کرنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...