تحریک انصاف نے زعیم قادری کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے

تحریک انصاف نے زعیم قادری کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)این اے 125 سے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد نے مسلم لیگ ن کے رہنما زعیم قادری کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیئے۔ان کے کاغذات نامزدگی پر 13 اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹریاسمین راشد کی زعیم قادری کے کاغذات نامزدگی کے خلاف درخواست میں موقف اپنا یا گیا ہے کہ زعیم قادری کے زیراستعمال لگڑری گاڑیوں کوظاہرنہیں کیاگیا اور انہوں نے کاغذات نامزدگی میں اثاثے بھی چھپائے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...