خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگراں کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگراں کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا
خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگراں کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا کی 10رکنی نگراں کابینہ نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔گورنرکے پی نے نگران کابینہ کے ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔

خیبرپختونخوا کی حلف اٹھانے والی نگراں کابینہ میں مقدس اللہ،ڈاکٹرسائرہ صفدر،اکبر جان مروت،انوارالحق، محمدرشید خان،ظفراقبال بنگش ،اسداللہ چمکنی ،عبدالرؤف خان،محمدثناءاللہ خان اورفضل الہی کابینہ میں شامل ہیں۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...