عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات

عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات
عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدکی ملاقات ہوئی جس میں عمران خان کی جانب سے شیخ رشید کو سپریم کورٹ کے فیصلے پرمبارکباد بھی دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان اور شیخ رشیدمیں ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتحال پربات چیت ہوئی جبکہ شریف خاندان کیخلاف عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد