غربت اور بیماری نے ایک خاندان کے لئے جینا مشکل کر دیا ،کیا ہم ان کے لئے زندگی آسان کر سکتے ہیں ؟۔۔۔

غربت اور بیماری نے ایک خاندان کے لئے جینا مشکل کر دیا ،کیا ہم ان کے لئے زندگی ...
غربت اور بیماری نے ایک خاندان کے لئے جینا مشکل کر دیا ،کیا ہم ان کے لئے زندگی آسان کر سکتے ہیں ؟۔۔۔

پاکستان میں یوں تو بے تحاشا مسائل ہیں لیکن ان میں سب سے اہم مسئلہ غربت ہے جو بہت سے دوسرے مسائل کی جڑ ہے اور تعمیر وطن سے لے کر اب تک بتدریج سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ایک غریب شخص اپنی تمام زندگی محرومیوں میں گزار دیتا ہے نہ وہ اچھا کھا سکتا ہے اور ہی اچھا پہن سکتا ہے اور اپنی اولاد کو بھی معیاری زندگی نہیں دے سکتا، اس کی زندگی ایک ہی دائرے میں گھومتی ہے۔ پاکستان کے ساٹھ فیصد لوگ غریب کی شرح سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں،غربت کی وجہ سے ہی لوگ بہت سی مہلک بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں، پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی غربت اور بڑھتی ہوئی آبادی کے علاوہ ملک کے دیگر معاشی مسائل بھی ہیں جو غریب کو غریب تر بنا رہے ہیں۔غربت اور بیماری نے لاہور کے ایک خاندان کے لئے جینا مشکل کر دیا ہے،کیا ہم ان کے لئے زندگی آسان کر سکتے ہیں ؟۔۔۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...