لاہور پولیس کے بارے انتہائی تشویش ناک رپورٹ منظر عام پر آ گئی ، سابقہ حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

لاہور پولیس کے بارے انتہائی تشویش ناک رپورٹ منظر عام پر آ گئی ، سابقہ حکومت ...

شخصیت پرستی اور خاندانی سیاسی کلچر کی وجہ سے میڈیا قومی ایشوز کی بجائے شخصیات میں الجھ کر رہ گیاہے،دنیا کی وہ ریاستیں جنہوں نے امن و امان کے قیام اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا انہوں نے ہر شعبے میں ترقی کی۔ پولیس ریاست کا بنیادی ادارہ ہوتا ہے جو عوام کے تعاون سے ریاست کے امن اور اندرونی استحکام کا ضامن بنتاہے۔ پولیس کے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال، سفارشی بھرتیوں ، کرپشن اور غیر انسانی رویوں کی بناء پر پاکستانی پولیس عوام کا اعتماد کھو چکی ہے جبکہ پاک فوج مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود تاحال عوام کا اعتماد بحال رکھنے میں کامیاب رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام پاک فوج سے محبت کرتے ہیں اور پولیس سے خوف زدہ رہتے ہیں۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...