کراچی میں وکلانےہڑتال کی کال ناکام بنادی

کراچی میں وکلانےہڑتال کی کال ناکام بنادی
کراچی میں وکلانےہڑتال کی کال ناکام بنادی

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں وکلانےہڑتال کی کال ناکام بنادی اور عدالتوں میں سماعت شروع ہوگئی ہے ۔ 

دنیا نیوز کے مطابق حکومت کی طرف سے سپریم جوڈیشل کونسل میں بھیجے گئے ریفرنس کی سماعت کے موقع پر ہڑتال کا اعلان کیاگیا تھا لیکن وکلاء ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کی کال ناکام بنادی اور ایکشن کمیٹی کےگلفرازخان نےسٹی کورٹ کاتالہ توڑدیا جس کے بعد وکلا گروپ کی جانب سےتالہ بندی ختم ہوگئی اور سائلین کے مقدمات کی سماعت شروع ہوگئی ۔ 

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی