نیب کو بلیک میل کون کررہاہے ؟صوبائی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

نیب کو بلیک میل کون کررہاہے ؟صوبائی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا
نیب کو بلیک میل کون کررہاہے ؟صوبائی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات سندھ نے الزام عائد کیاہے کہ حکومت نیب کو بلیک میل کرکے گرفتاریاں کروا رہی ہے ۔

دنیا نیوز کے پروگرام ”اعتراض ہے“میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے نیب کو بلیک میل کرکے گرفتاریاں کی جارہی ہیں، ملک کا آئین اور قانون سب کیلئے برابر ہوتاہے ۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے لوگوں کیخلاف ایکشن نہ ہونا نیب کا دہر ا معیار ہے ، اپوزیشن کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہاہے ۔

مزید :

قومی -