لوئر مال،50سالہ شہری کو قتل کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

لوئر مال،50سالہ شہری کو قتل کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)لوئر مال انوسٹی گیشن پولیس نے 50سالہ شہری کے قتل میں ملوث باپ بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لوئر مال انوسٹی گیشن پولیس نے 50سالہ شہری محمد اعجاز عرف ببلا کے اندھے قتل کا سراغ لگاتے ہوئے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں مقتول اعجاز عرف ببلا کا دوست نثار احمد اور اس کا بیٹا منصور احمد شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -