شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ سے فلپائنی خاتون کے اغو کا معمہ حل

شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ سے فلپائنی خاتون کے اغو کا معمہ حل

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شما لی چھا ؤ نی کے علا قہ میں فلپائنی خاتون کے اغوا کا معمہ حل ہو گیا۔سی سی پی او لاہور ذولفقار حمید کی ہدایت پر انویسٹی گیشن پولیس کی بروقت کارروائی، 2 روز قبل گمشدہ ہونیوالی 36 سالہ فلپائنی خاتون لیلی بیتھ چارلس کو ڈھونڈ لیا گیا۔فلپائنی خاتون لیلی بیتھ چارلس اغوا نہیں بلکہ اپنی مرضی سے اپنی خالہ کے گھر چلی گئی تھی۔چھٹی نہ ملنے کیوجہ سے گھر سے چھوڑ کر چلی گئی تھی، چارلس آرام کرنے کی غرض سے بغیر بتائے اپنی سگی خالہ جوزفین کے گھر واقع گورومانگٹ روڈ چلی گئی تھی۔ ل

یلی بیتھ چا رلس کے اغواء کا مقدمہ شہری محمود انصاری کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ شمالی چھاؤنی میں درج کیا گیاتھا۔انویسٹی گیشن پولیس شمالی چھاؤنی نے تلا ش کر کے ورثا کے حو الے کر دیا۔

مزید :

علاقائی -