مویشی چور گرفتار

مویشی چور گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس مصطفی ٹاؤن نے مویشی چورکوگرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی ٹاون انوسٹی گیشن پولیس نے مویشی چوری کی وارداتوں میں ملوث شہزاد کو گرفتار کر کے گرفتارملزم سے چوری شدہ 18 لاکھ روپے مالیت کی 3 عمدہ نسلی گائے برآمد کرلیں۔ پولیس کے مطابق ملزم شہزاد ڈوگر فارم ہاؤس وحدت روڈسے3 گائے چوری کر کے ساہیوال لے گیا تھا۔

انویسٹی گیشن پولیس مصطفی ٹاؤن نے ملزم شہزاد کو جدید ٹیکنالوجی کی مددسے گرفتارکیا۔

مزید :

علاقائی -