گارڈن ٹاؤن ناکے پر کھڑا پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے زخمی

گارڈن ٹاؤن ناکے پر کھڑا پولیس اہلکار گاڑی کی ٹکر سے زخمی

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)گارڈن ٹاؤن کے علاقے میں ناکے پرکھڑے پولیس اہلکار کو گاڑی کی ٹکر مار کر زخمی کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ گارڈن ٹاؤن میں دوران ڈیوٹی اہلکار مدثررحمان نے ناکے پر گاڑی کو روکنے کی کوشش کی توڈرائیور نے پولیس اہلکار کو دیکھ کر گاڑی تیز کرلی جس سے گاڑی کا شیشہ لگنے سے پولیس اہلکار کا بازو زخمی ہو گیا،پولیس اہلکار کوطبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کارڈرائیورکیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -