جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے کرپشن کیس میں ملوث ملزم وسیم پاشا کے جسمانی ریمانڈ میں 27 جون تک توسیع کردی، گزشتہ روزنیب حکام نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو عدالت میں پیش کیا، عدالت میں نیب کے پراسیکیوٹر نے کہا کہ پنجاب حکومت کے محکمہ سی ڈی ایم اے نے ملزم کو2009 ء میں 21 کروڑ روپے کا فلٹریشن پلانٹ لگانے کاٹھیکہ دیاتھا

تاہم ملزم نے طے کردہ ٹھیکے کے مطابق کچھ جگہوں پر پلانٹ نصب نہیں کئے اور خزانے کے کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

مزید :

علاقائی -