رائیونڈ پولیس نے کارروائی کرکے 3 ملزموں کو پکڑلیا

رائیونڈ پولیس نے کارروائی کرکے 3 ملزموں کو پکڑلیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)رائیونڈ پولیس کی کارروائی تین ملزمان کوگرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ پولیس نے کارروائی کے دوران جمیل، جان محمد اور عابد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے دو پسٹل 30 بور،گولیاں اور پمپ ایکشن برآمد کرکے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -