اللہ پاک رحم فرمائے

اللہ پاک رحم فرمائے
 اللہ پاک رحم فرمائے

  

اللہ پاک رحم فرمائے ملک و اسلام کے دشمن ایک دفعہ پھر جیت گئے ایک دفعہ پھر خون کی ہولی کھیلی گئی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر کو نظر لگ گئی جی ہاں راولپنڈی شہر میں سو ا نو بجے کے قریب دہشت گردوں نے ہولی کھیلی اور آنا فانا دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں گھر وں کا سکون تباہ و برباد کر دیا جی ہاں اچھا خاصا امن تھا لیک۔ امن کے دور میں بھی ایک دفعہ پھر دہشت گردوں نے اپنی کاروائی کی۔ جی ہاں انتہائی افسوس ناک واقعہ جی ہاں دنیا بھر کی عوام کو۔ پہلے ہی کرونا نے تنگ کر رکھا ہے اور اوپر سے دھماکہ کر کے دہشت گردوں نے عوام کو مزید پریشان کر دیا جی ہاں بتلاتے چلیں کے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیا اعلی حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی دھماکے کے حقائق۔

جلد عوام کے سامنے ہونگے اور یہ بھی بتلا دیں کے دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پاکستان ریڈ کریسنٹ بھی فوری حرکت میں آئی اور فورا امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کے لئے امدادی ٹیم بھیج دی جی ہاں پاک فوج کے جوان بھی موقعہ پہ پہنچ گئے جی ہاں افسوس ناک واقعہ پیش آیا اور ہماری کیا سب کی دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے ملک کی عوام کا سکون و نیند برباد کرنیوالے دہشت گردوں کو جلد انکے منطقی انجام تک پہنچایا جائے تاکہ ہماری عوام بھی سکھ کا سانس لے سکے تو بہر حال اجازت اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم سب پہ رحم فرمائے اور راولپنڈی دھماکہ میزن شہید ہونے والوں کی مغفرت فرما اور زخمیوں کو جلد صحت کاملہ عطاء فرما آمین ثم آمین تو اجازت دوستوں آپ سے ملتے ہیں جلد تو چلتے چلتے اللہ نگھبان رب راکھا

مزید :

رائے -کالم -