آئی ایم ایف کا بجٹ کاروباری برادری نے مسترد کر دیا،خالد گل

آئی ایم ایف کا بجٹ کاروباری برادری نے مسترد کر دیا،خالد گل

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی کینیڈا کے نائب صدر خالد گل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بجٹ کو اپوزیشن پارٹیوں ہی نہیں بلکہ پوری کاروباری برادری اور قوم نے بھی مسترد کر دیا ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ از سر نو عوامی امنگوں کے مطابق نیا بجٹ پیش کیا جائے جس میں صرف اور صرف غریبوں کو ہی سہولیات فراہم کی جائیں۔

اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے غریبوں کا جینا دوبھر ہو چکا ہے ہم سب کو ان کا خاص خیال رکھنا ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -