حکومت نے تاجر دشمن بجٹ پیش کیا

حکومت نے تاجر دشمن بجٹ پیش کیا

  

لاہور (سٹی رپورٹر) الخدمت گروپ مین شاہ عالم مارکیٹ کے صدر ملک سلیم نے کہا ہے کہ تاجر دشمن بجٹ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے کیونکہ اس میں تاجروں کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا ہے اس سے صرف اور صرف کنسٹرکشن کمپنی والوں کو ریلیف دیا گیا ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم تاجر جو چھوٹے کاروبار کرنے والے اپنا کاروبار بند کر کے اور مکانوں کا کام شروع کریں اور گھر بیٹھ جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -